: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن،12فروری(ایجنسی)آسٹریلیا نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں 183 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد تین وکٹ پر 147 رنز بنا کر میچ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی.
Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">دن کا کھیل ختم ہونے پر عثمان خواجہ 57 جبکہ Adam Voges سات رنز بنا کر کھیل رہے تھے. کپتان سٹیون سمتھ نے 71 رنز کی اننگز کھیلی. آسٹریلیا کی ٹیم اب صرف 36 رنز سے پچھڑ رہی ہے جبکہ اس کے سات وکٹ باقی ہیں. دن کے آخری اوور میں Doug Bracewell نے Voges کو بولڈ کر دیا تھا لیکن امپائر نے اسے no-ball قرار دیا.